ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف 30سالہ اقتدار میں کس چیزکا انقلاب لائے؟عمران خان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا انقلاب لانے کا دعویٰ بھونڈا مذاق ہے، نواز شریف 30سالہ اقتدار میں خاندان کی خوشحالی کا انقلاب لائے۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ اپنے پیغام میں ٹویٹ کرتے ہوئے

عمران خان نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان میں انقلاب لانے کا دعویٰ کیا ہے، نواز شریف کا انقلاب کا دعویٰ بھونڈا مذاق ہے، نواز شریف 30 سالہ اقتدار میں خاندان کی خوشحالی کا انقلاب لائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…