بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

نواز شریف کوکروڑوں کاکنٹینر راس نہ آیا، حیرت انگیزصورتحال

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے خصوصی طور پر تیار کئے گئے کنٹینر کا ریلی میں ہمراہ ہونے کے باوجود استعمال نہ کیا اور گاڑی میں سفر کیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی طرف سے ریلی کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور سفر کے اعلان کے بعد خصوصی طورپر ایک لگژری کنٹینر تیا ر کیا گیا جس میں بیڈ روم ، کچن ،اجلاس کیلئے میٹنگ ٹیبل ،

کرسیاں،واش روم سمیت دیگر سہولیات کا انتظام کیا گیا۔ نواز شریف نے راولپنڈی میں ایک مرتبہ گاڑی سے اتر کر کنٹینر کے اوپر گئے اور کارکنوں کے نعروں کا جواب دینے کے بعد واپس گاڑی میں آگئے اور اس کے بعد نواز شریف نے کنٹینر کا استعمال نہ کیا ۔واضح رہے کہ نوازشریف کیلئے کروڑوں روپے کی لاگت سے یہ کنٹینر خاص طورپر تیار کروایاگیاتھا

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…