بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

تصادم ہونے جارہاہے،نظام لپیٹنے کی تیاریاں،اہم سیاسی رہنما نے سنگین دعویٰ کردیا‎‎

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)نوازشریف کا عمر کے آخری ایام میں دھکے کھانا لکھاہے،اب آرام کاموقع ہی نہیں ملے گا کیونکہ ۔۔۔۔! شیخ رشید نے پیش گوئی کردی،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نوازشریف کی مشن جی ٹی روڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تصادم ہونے جارہاہے ،نظام لپیٹنے کے شدید خطرات ہیں ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کے دور ان شیخ رشید نے نوازشریف کی ریلی پر پیشگوئی کرتے ہوئے کہاکہ تصادم ہونے جارہاہے ٗنظام لپیٹنے کے شدید خطرات ہیں، نظام لپیٹنے کے موجد نوازشریف ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف چاہتے ہیں ان کا عدالت میں احتساب نہ ہو۔انہوں نے کہاکہ عوام اتوار کو 10 بجے لیاقت باغ پہنچیں جہاں آتش بازی ہوگی اور جشن آزادی بھی منائینگے اس موقع پر عمران خان تاریخی خطاب کریں گے۔‎‎‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…