اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

ملتان سے نوازشریف کی ریلی میں شرکت کیلئے40گاڑیوں کا قافلہ کس نے روانہ کیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)ملتان کا لیگی کارکن قائد کی محبت میں پارٹی عہدیداروں،وزراء اور اراکین اسمبلی سے بھی آگے نکل گیا۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے مشن جی ٹی روڈ کیلئے اپنی جمع پونجی خرچ کرکے چالیس گاڑیوں کا قافلہ روانہ کیا۔عبدالرحمن فری مسلم لیگ ن ملتان کا پرجوش کارکن اور قائد میاں نواز شریف کی محبت سے سرشار ہے۔

میاں نواز شریف کے مشن جی ٹی روڈ کیلئے عبدالرحمن فری نے اپنی جمع پونجی لاکھوں روپے خرچ کرکے ملتان سے چالیس گاڑیوں کا قافلہ روانہ کیا۔سوشل میڈیا پرمسلم لیگ(ن)کے حامیوں نے عبدالرحمن فری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے پارٹی کارکنوں کیلئے مثال قرار دیا ہے ۔لیگی کارکن عبدالرحمن فری کا کہنا ہے کہ عدلیہ کا فیصلہ قوم کے دلوں سے میاں نوازشریف کی محبت نہیں نکال سکتا ،میاں نوازشریف آج بھی دلوں کے وزیراعظم رہیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…