ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور کاضمنی انتخابات ،بیگم کلثوم نوازکی انتخابی مہم کون چلائے گا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور کے ضمنی انتخابات کیلئے بیگم کلثوم نوازباقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز رواں ہفتے کر یں گی جبکہ میاں نوازشر یف اور مر یم نواز بھی انتخابی مہم کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے120میں بیگم کلثوم نواز شر یف امیدوارہیں

جن کے حق میں باقاعدہ فلیکس اوربینرز بھی لگ چکے ہیں جبکہ بیگم کلثوم نوازشر یف انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز مزنگ کے حلقے سے کریں گی جبکہ انکی انتخابی مہم میں بعض موقعوں پر میاں نوازشر یف اور مر یم نوازشر یف بھی شر یک ہوں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…