ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف ڈٹ گئے،انتہائی اقدام کافیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کا جی ٹی روڈ کے بعد اب پنجاب کے دیگر شہروں کیلئے بھی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ ‘میاں نوازشر یف ریلیوں کی قیادت کرتے ہوئے مختلف شہروں کے دورے کر یں گے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) لیگ نے میاں نوازشر یف کی قیادت میں پارٹی کی مضبوطی اور اپنی سیاسی قوت کو نمایاں کر نے کیلئے جی ٹی روڈ کے بعد اب لاہور سے فیصل آباد ‘لاہور سے سائیوال ‘

ملتان سمیت پنجاب کے دیگر شہروں کیلئے ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے (ن) لیگ کے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ ملکر حکمت عملی بنائی جائیگی جبکہ میاں نوازشر یف لاہور سے ہی پنجاب سمیت پورے ملک کے ساتھ معاملات کی نگرانی کر یں گے اور امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں میاں نوازشر یف کی قیادت میں (ن) لیگ کی مزید ریلیوں کی تاریخوں اور حکمت عملی کاباقاعدہ اعلان کر دیا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…