پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

لاہور ریلی میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟،ن لیگ نے کیا امیدیں وابستہ کی تھیں اور ہوا کیا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سیاسی حلقوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اسلام آباد سے لاہور آمد کے موقع پر (ن) لیگ کے سیاسی شو کو انتہائی کامیاب قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے اثرات ستمبر میں ہونے والے این اے 120کے ضمنی انتخاب پر بھی مرتب ہوں گے۔ان حلقوں کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین پانامہ فیصلے کے بعد اس قدرتعداد کی آمد کی توقع نہیں کر رہے تھے ۔نواز شریف نے جس جگہ اکٹھ کیا ہے اسے این اے 120کی انتخابی مہم کہا جا سکتا ہے

اوراس کے یقینی طو رپر نتائج پر اثرات مرتب ہوں گے ، ریلی کے مایوس کن آغاز کے بعد لاہور میں ہزاروں کی تعداد میں عوام کے نکلنے کی توقع نہیں کی جارہی تھی لیکن مناسب تعداد میں عوام کے نکلنے کے بعد سیاسی مبصرین اس ریلی کو این اے 120کے لئے پلس پواینٹ قرار دے رہے ہیں اور توقع ہے کہ اس ریلی کا ن لیگ کو فائدہ ہوگا لیکن پھر بھی این اے 120پر کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…