جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

2018ء کے الیکشن میں کون کامیاب ہوگا؟تحریک انصاف یا ن لیگ؟ حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ2018میں بھی (ن) لیگ ہی کامیاب ہونگی ‘ شیخ رشید ‘طاہر القادری اور عمران خان کی سیاست دفن ہو چکی ہے ‘عمران خان خوابوں میں بھی وزیر اعظم نہیں سکتے کیونکہ انکو نوازشر یف کی مقبولیت کے خوف کی وجہ اب نیند بھی نہیں آتی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابدشیر علی نے کہا کہ عمران خان چور دورازے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں جسکے لیے وہ ہرسازش

میں سب سے پیش پیش ہوتے ہیں مگر ان کو ایک بات سمجھ لینی چاہیے وہ کبھی اس ملک کے وزیر اعظم نہیں بن سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی اور عوامی جماعت ہے اور آئندہ عام انتخابات میں بھی (ن) لیگ ہی کامیاب ہوگی اور اس ملک میں نوازشر یف کو وزیر اعظم بننے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تمام سازشیں ناکام ہی ہوں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…