بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عام انتخابات کب ہونگے؟چوہدری شجاعت نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(آئی این پی)2018ء میں عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے، ہماری پارٹی کو کمزور سمجھنے والے نہ سمجھ ہیں،ہمارے ساتھ ودسری پارٹیوں کے لوگ مسلسل رابطے میں ہیں،الیکشن ہوا تو ہماری پارٹی پوری قوت اور طاقت کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے گی اور بھر پور کامیابی حاصل کرئے گی،ان خیالات کااظہار پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدرو سابق نائب وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری امتیاز احمد بھلی کی وفات پر اہلخانہ سے تعزیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کیا،

اس موقع پرسابق صوبائی وزیر میجر طاہر صادق، چوہدری مظہر شکیل بھلی، صدف بٹ سٹی صدر،یوتھ ونگ صدر مرزا مظہر مشتاق ،حسنین بھلی،سابق صوبائی وزیر عامر سلطان چیمہ،حق نواز بھلی، چوہدری یاسر، اکمل چیمہ،ایم این اے رانا شمیم احمد سمیت شبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ،چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ مسلم لیگی آپس میں متحد ہو کر پارٹی کی مظبوطی کیلئے کام کریں کیونکہ تمام پارٹیاں اور افراد آپکے ساتھ مل جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…