ریفرنس کس نے تیار کیا؟ریسٹورنٹ کی چھت پر اندھیرے میں کیا کرنے اورکس کے ساتھ گیاتھا،ایازصادق کے حیرت انگیزانکشافات
لاہور( این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ریفرنس کا گھڑا گیا ڈرافٹ کسی نے محنت سے تیار کیا ہے ،ڈرافٹ کے پوائنٹس دلچسپی لے کر بنائے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ میں پیر کے روز اسلام آباد جاؤں گا… Continue 23reading ریفرنس کس نے تیار کیا؟ریسٹورنٹ کی چھت پر اندھیرے میں کیا کرنے اورکس کے ساتھ گیاتھا،ایازصادق کے حیرت انگیزانکشافات





































