پنجاب پولیس کو کس چیز کی یاد ستانے لگی ۔۔ وزیر اعلیٰ سے کیا درخواست کر ڈالی ؟
لاہور(آئی این پی) پنجاب پولیس کو پرانی یونیفارم کی یاد ستانے لگی‘ یونیفارم کے حوالے سے وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت کیبنٹ کمیٹی کا اجلاس ‘وزیر اعلی کو پولیس افسران ، کیبنٹ کمیٹی اور متعلقہ اداروں کی تجاویز سے متعلق آگاہ کیا‘ افسروں اور اہلکاروں کی اکثریت نے پرانی یونیفارم لانے پر اتفاق کر لیا۔… Continue 23reading پنجاب پولیس کو کس چیز کی یاد ستانے لگی ۔۔ وزیر اعلیٰ سے کیا درخواست کر ڈالی ؟