چوہدری نثار علی خان کے (ن) لیگ کے ساتھ اختلافات؟ ماروی میمن بھی میدان میں کود پڑیں
جیکب آباد (این این آئی)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ ماروی میمن نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کا پارٹی کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ ماروی میمن نے کہاکہ چھوٹے موٹے اختلافات ہوتے رہتے ہیں جوجمہوریت کا حسن ہے۔ماروی میمن نے کہا کہ مخالفین میاں… Continue 23reading چوہدری نثار علی خان کے (ن) لیگ کے ساتھ اختلافات؟ ماروی میمن بھی میدان میں کود پڑیں







































