پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

نئے وزیر شاہد خاقان پر بھی نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا!!

datetime 31  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ایل این جی کرپشن کا سمندر ہے اس معاملے پر قطر سے معاہدے کا پارلیمنٹ میں کوئی ریکارڈ نہیں امید ہے کہ الیکشن کمیشن ریفرنس کی سماعت کرے گا۔شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان میں کیسز کا زلزلہ اور طوفان آنے والا ہے نواز شریف کے

جانے کے بعد سارے کاغذ نکل آئے ہیں اور والیم 10 میں بھی بعض ملکوں کے جواب آنا شروع ہو گئے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نیب پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے لیکن نیب نے حدیبیہ پیپرز کے حوالے سے مثبت بیان دیا ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ عدالتوں میں ججوں کی تعداد دگنی کی جائے جبکہ وزیراعظم ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد میں اضافہ کریں کیونکہ جمہوریت کو بچانا ہے تو ججز کی تعداد دگنی ہونی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…