کراچی ، مسلم لیگ(ن) کے ر ہنما ارباب ذکا اللہ کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
کراچی (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے راہنما ارباب ذکا اللہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔ کل مٹھی میں جلسہ عام میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گےتفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ(ن) کے راہنما ارباب ذکاء اللہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا باقاعدہ… Continue 23reading کراچی ، مسلم لیگ(ن) کے ر ہنما ارباب ذکا اللہ کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ