نیب کے نوٹس ،نوازشریف،مریم ، کیپٹن(ر) صفدر،اسحاق ڈار نے جواب دیدیا،تفصیلات منظر عام پر
لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے تیسرے نوٹس پر بھی شریف خاندان کا کوئی بھی فرد تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہ ہو اجبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی نیب کے نوٹس کے باوجود پیش نہ ہوئے ، نواز شریف ، مریم نواز، کیپٹن (ر) محمد صفدر اور اسحاق ڈار… Continue 23reading نیب کے نوٹس ،نوازشریف،مریم ، کیپٹن(ر) صفدر،اسحاق ڈار نے جواب دیدیا،تفصیلات منظر عام پر







































