شہباز شریف ،دیگر رہنما بضد تھے پریس کانفرنس نہ کروں،وعدہ کیا خاص دائر ے میں بات کروں گا ، چودھری نثار
اسلام آباد( این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ میری شہباز شریف ،اسحاق ڈار، شاہد خاقان عباسی اور سعد رفیق سے ملاقات جاری تھی کہ میڈیا میں پریس کانفرنس بارے آگیا جس پر شہباز شریف نے کہا کہ ہم بیٹھے ہیں اور آپ نے پریس کانفرنس کا… Continue 23reading شہباز شریف ،دیگر رہنما بضد تھے پریس کانفرنس نہ کروں،وعدہ کیا خاص دائر ے میں بات کروں گا ، چودھری نثار