چوہدری نثار کی مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی،شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ چوہدری نثار مسلم لیگ (ن) نہیں چھوڑیں گے، ضمیر کے ساتھ زندہ رہنا ہر بندے کے بس کی بات نہیں ہے، چوہدری نثار میں استعفیٰ دینے کی جرات ہوتی تو بہت پہلے دے دیتے۔ پیر کو نجی ٹی وی سے… Continue 23reading چوہدری نثار کی مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی،شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا