جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

سی پیک کے تحت235کلو میٹر طویل ہائی وے کوڈبل کرنے کا فیصلہ،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت انڈس ہائی وے کو بہتر بنانے اور چوڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر 20ارب روپے لاگت آئے گی۔یہ بات وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے ایک انٹر ویو میں بتائی ۔

انہوں نے کہا کہ 235کلومیٹر طویل انڈس ہائی وے کو تین سال کے عرصے میں چاررویہ شاہراہ میں تبدیل کیا جائے گا۔اس شاہراہ کی تکمیل سے خیبرپختونخوا ہ کے جنوبی اضلاع میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…