نواز شریف کی بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور آمد کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ حساس اداروں کا انتباہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور آمد پر(ن) لیگ کے ہزاروں کارکنوں کے استقبال کےلئے باہر نکلنے کیوجہ سے مخالف سیاسی جماعت کے کارکنوں سے تصادم کے خدشات موجود ہیں ۔ذرائع کے مطابق لیگی ذمہ داران نے اپنے کارکنوں کو واضح ہدایات جاری کی… Continue 23reading نواز شریف کی بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور آمد کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ حساس اداروں کا انتباہ