نوازشریف کی نااہلی، کراچی میں وہ کام ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،چونکا دینے والی صورتحال
کراچی (این این آئی) پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے وقت شہر قائد کی سڑکیں سنسان ہوگئیں ،شہریوں اور تاجروں نے گھروں اور اپنے دفاتر میں ٹی وی اسکرینوں کے سامنے بیٹھ کر پاناما کیس کا فیصلہ سنا ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ سنادیا… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی، کراچی میں وہ کام ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،چونکا دینے والی صورتحال