ایسا کونسا انتہائی اہم کام تھا جو مشرف اور زرداری کرنے میں ناکام ہوئے مگر نواز شریف نے کر دکھایا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین اور ترکی شریف حکومت پر اپنی سرمایہ کاری ضائع نہیں ہونے دینگے،چینی زرداری اور مشرف پر اعتماد نہیں کرتے تھے ، بلاشبہ نواز شریف ہی چینی اور ترک سرمایہ کاری کو پاکستان لائے، روزنامہ امت کی رپورٹ میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ امت کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف کرتے ہوئے… Continue 23reading ایسا کونسا انتہائی اہم کام تھا جو مشرف اور زرداری کرنے میں ناکام ہوئے مگر نواز شریف نے کر دکھایا