وزیر اعظم نواز شریف آج کس ایک اور بڑے منصوبے کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں؟
چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج لواری ٹنل منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ لواری ٹنل نوشہرہ، مردان، ملاکنڈ، چکدرہ، چترال شاہراہ پر تعمیر کی گئی ہے۔تفصیلات کےمطابق وزیراعظم 27ارب کی لاگت سے تعمیرکی گئی لواری ٹنل کا آج افتتاح کریں گے،جس کے بعد ٹنل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا ۔منصوبے کے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف آج کس ایک اور بڑے منصوبے کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں؟