اگلے 24گھنٹوں میں موسم کیسا ہوگا ؟ ماہرین موسمیات نے پیش گوئی کر د ی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ ، مشرقی بلوچستان (ژوب، قلات،سبی، نصیرآباد ڈویژن)، جنوبی پنجاب (ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال، بہاولپور ڈویژن) میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ترجمان عمران احمد صدیقی کے مطابق گزشتہ روز سندھ ، جنوبی پنجاب میں… Continue 23reading اگلے 24گھنٹوں میں موسم کیسا ہوگا ؟ ماہرین موسمیات نے پیش گوئی کر د ی