پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مری پہنچتے ہی نوازشریف نے عوام کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 30  جولائی  2017

مری پہنچتے ہی نوازشریف نے عوام کو بڑا سرپرائز دیدیا

مری(آئی این پی )مری پہنچتے ہی نوازشریف نے عوام کو بڑا سرپرائز دیدیا،سابق وزیراعظم گاڑی سے باہر نکل آئے ، کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا ، کارکنوں میں گھل مل گئے ،سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا مری پہنچنے پر لیگی کارکنوں کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا ، اس موقع پر نوازشریف… Continue 23reading مری پہنچتے ہی نوازشریف نے عوام کو بڑا سرپرائز دیدیا

شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر کرنے کی تیاریاں مکمل،آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  جولائی  2017

شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر کرنے کی تیاریاں مکمل،آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی) پاکستان عوامی تحر یک کا لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست پر میاں شہباز شر یف کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کر نے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی شہبا زشر یف اب وزیر اعظم پاکستان بننے کیلئے پنجاب اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیکر قومی اسمبلی کا الیکشن… Continue 23reading شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر کرنے کی تیاریاں مکمل،آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

ن لیگ کو ایک اور جھٹکا،اتحادی جماعت نے ہی شہبازشریف کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

datetime 30  جولائی  2017

ن لیگ کو ایک اور جھٹکا،اتحادی جماعت نے ہی شہبازشریف کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی اور جے یوآئی (ف) نے بھی وزیر اعلی شہباز شر یف کے خلاف قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرد یا جبکہ پیپلزپارٹی نے باقاعدہ انتخابی مہم کا بھی آغاز کرد یا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے این اے 120 میں سیاسی… Continue 23reading ن لیگ کو ایک اور جھٹکا،اتحادی جماعت نے ہی شہبازشریف کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

پیپلزپارٹی مان گئی،ن لیگ کو بڑا سرپرائز

datetime 30  جولائی  2017

پیپلزپارٹی مان گئی،ن لیگ کو بڑا سرپرائز

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن کے متفقہ قائد ایوان لانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ۔ اتوار کو بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں خورشید شاہ ، نیئر بخاری ، فرحت اللہ بابر اور مصطفی نواز کھوکھر… Continue 23reading پیپلزپارٹی مان گئی،ن لیگ کو بڑا سرپرائز

تحریک انصاف کے جلسے میں ہنگامہ،لڑائی شروع،خبر رساں ادارے نے تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 30  جولائی  2017

تحریک انصاف کے جلسے میں ہنگامہ،لڑائی شروع،خبر رساں ادارے نے تشویشناک دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے میں ایک مرتبہ پھر بدنظمی دیکھنے میں آئی ،عمران خان کی آمد پر پی ٹی آئی کے ٹائیگرز بے قابو ہوگئے اور اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش کی جس پر کارکن آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسے میں ہنگامہ،لڑائی شروع،خبر رساں ادارے نے تشویشناک دعویٰ کردیا

نواز شریف کا مری پہنچنے پر شاندار استقبال ،مریم نواز نے مخالفین کو انتباہ کردیا

datetime 30  جولائی  2017

نواز شریف کا مری پہنچنے پر شاندار استقبال ،مریم نواز نے مخالفین کو انتباہ کردیا

مری /اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہاہے کہ عہدے اہمیت نہیں رکھتے ٗ نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں ٗماضی نواز شریف کا تھا ٗ حال نواز شریف کا ہے اور مستقبل بھی نواز شریف کا ہوگا ۔ اتوار کو سابق وزیر… Continue 23reading نواز شریف کا مری پہنچنے پر شاندار استقبال ،مریم نواز نے مخالفین کو انتباہ کردیا

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کے حوالے سے انٹر ویوعمران خان کے گلے پڑ گیا،ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 30  جولائی  2017

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کے حوالے سے انٹر ویوعمران خان کے گلے پڑ گیا،ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) نے سوشل میڈیا پر عمران خان کی طرف سے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کے حوالے سے سامنے آنے والے انٹر ویو کی تحقیقات اوروضاحت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے دھرنا ون او ر اس کے بعد کے بیانات ریکارڈ… Continue 23reading سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کے حوالے سے انٹر ویوعمران خان کے گلے پڑ گیا،ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا

گاڈفادرکے ریماکس پر صبر و تحمل کا مظاہر ہ کیا مگر اب۔۔۔!جج صادق اور امین ہیں؟غلطی اب دوبارہ نہیں دہرائیں گے،ن لیگ نے جارحانہ اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 30  جولائی  2017

گاڈفادرکے ریماکس پر صبر و تحمل کا مظاہر ہ کیا مگر اب۔۔۔!جج صادق اور امین ہیں؟غلطی اب دوبارہ نہیں دہرائیں گے،ن لیگ نے جارحانہ اقدامات کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں صادق و امین کا ’’تماشہ ‘‘لگا تو معاملہ بہت دورتک جائے گا ‘گاڈفادرکے ریماکس پر صبر و تحمل کا مظاہر ہ کیا مگر اس کو ہماری کمزوری سمجھی گئی اب کسی کو ایسا کچھ نہیں کرنے دینگے‘کیا پی سی… Continue 23reading گاڈفادرکے ریماکس پر صبر و تحمل کا مظاہر ہ کیا مگر اب۔۔۔!جج صادق اور امین ہیں؟غلطی اب دوبارہ نہیں دہرائیں گے،ن لیگ نے جارحانہ اقدامات کا اعلان کردیا

پتہ بھی نہ چلا اور بڑا کام ہوگیا،خیبرپختونخوا حکومت میں پھوٹ پڑ گئی،عمران خان اور پرویزخٹک آمنے سامنے

datetime 30  جولائی  2017

پتہ بھی نہ چلا اور بڑا کام ہوگیا،خیبرپختونخوا حکومت میں پھوٹ پڑ گئی،عمران خان اور پرویزخٹک آمنے سامنے

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کا اتحادی جماعت قومی وطن پارٹی کو اتحاد سے نکالنے کا معاملہ پر وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک عمران خان سے شدید ناراض ہو گئے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں عاطف خان ‘ شہرام ترکئی اور شاہ فرمان کے مطالبے پر قومی وطن پارٹی کو اتحاد سے نکالا گیا۔… Continue 23reading پتہ بھی نہ چلا اور بڑا کام ہوگیا،خیبرپختونخوا حکومت میں پھوٹ پڑ گئی،عمران خان اور پرویزخٹک آمنے سامنے