بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی کے عمران خان پرالزامات کی تحقیقات ،پارلیمانی کمیٹی بھی متنازعہ ہوگئی

datetime 8  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے عمران خان پرالزامات کی تحقیقات ،پارلیمانی کمیٹی بھی متنازعہ ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کو عمران خان کی جانب سے نازیبہ پیغامات کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا قیام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ویل نے عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کی تحقیقات کیلئے بنائے جانے والی پارلیمانی… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے عمران خان پرالزامات کی تحقیقات ،پارلیمانی کمیٹی بھی متنازعہ ہوگئی

عائشہ گلالئی کیخلاف کارروائی،قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کیخلاف کارروائی،قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے بڑا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا کو عائشہ گلالئی کے خلاف بدعنوانی کی شکایات موصول ہوگئی۔ نیب خیبرپختونخوا کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن اور قومی اسمبلی کی ممبر عائشہ گلالئی کے خلاف بدعنوانی کی شکایت نیب کو موصول ہوگئی ترجمان کے مطابق نیب آرڈننس کے تحت عائشہ گلالئی کیخلاف کاروائی کی جائیگی… Continue 23reading عائشہ گلالئی کیخلاف کارروائی،قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے بڑا اعلان کردیا

بجلی کے بلوں میں نئے ٹیکس کی شمولیت،اقتصادی راہداری سے اس کا کیا تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 8  اگست‬‮  2017

بجلی کے بلوں میں نئے ٹیکس کی شمولیت،اقتصادی راہداری سے اس کا کیا تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور ( این این آئی) بجلی کے بلوں میں سی پیک سکیورٹی ٹیکس لگانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی ۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر محمد سبطین خان کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے ٹیکسوں کی مد میں صارفین… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں نئے ٹیکس کی شمولیت،اقتصادی راہداری سے اس کا کیا تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشاف

قتل کی دھمکیاں،عائشہ گلالئی خاندان سمیت اچانک کہاں منتقل ہوگئیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 8  اگست‬‮  2017

قتل کی دھمکیاں،عائشہ گلالئی خاندان سمیت اچانک کہاں منتقل ہوگئیں؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سے الگ ہونے والی رہنما عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں کہا کہ وہ گھبرائے ہوئے ہیں اس لئے ان کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے۔ ایک انٹرویو میں عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان گھبراہٹ کے باعث متضاد بیانات دے… Continue 23reading قتل کی دھمکیاں،عائشہ گلالئی خاندان سمیت اچانک کہاں منتقل ہوگئیں؟حیرت انگیزانکشاف

عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات ،تحریک انصاف نے سپیکرایازصادق کو باضابطہ جواب دیدیا

datetime 8  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات ،تحریک انصاف نے سپیکرایازصادق کو باضابطہ جواب دیدیا

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف نے عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی مسترد کردی ہے۔ منگل کو تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کی اخلاقیات کمیٹی کو مسترد کرتے ہیں ٗپی ٹی… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات ،تحریک انصاف نے سپیکرایازصادق کو باضابطہ جواب دیدیا

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کیا ہونیوالاہے؟محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو بڑی خبر سنادی،شہروں کے نام جاری

datetime 8  اگست‬‮  2017

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کیا ہونیوالاہے؟محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو بڑی خبر سنادی،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہزارہ، گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، پشاور ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔یہاں جاری بیان کے مطابق اس دوران مالاکنڈ، کوہاٹ، بنوں، قلات اور ژوب ڈویژن میں چند مقامات پر گرج… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کیا ہونیوالاہے؟محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو بڑی خبر سنادی،شہروں کے نام جاری

توہین عدالت،سعد رفیق بھی پھنس گئے

datetime 8  اگست‬‮  2017

توہین عدالت،سعد رفیق بھی پھنس گئے

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔یہ درخواست پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اویس یونس کی جانب سے دائر کی گئی۔درخو است گزار نے موقف اختیار کیا کہ خواجہ سعد رفیق نے 31جولائی کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عدلیہ… Continue 23reading توہین عدالت،سعد رفیق بھی پھنس گئے

عائشہ احد ملک نے رانا ثنا اللہ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 8  اگست‬‮  2017

عائشہ احد ملک نے رانا ثنا اللہ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور ( این این آئی) عائشہ احد ملک نے عدالت میں صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خاں کے خلاف ہراساں کرنے کی درخواست دائر کر دی۔حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد نے اپنے وکیل کے ذریعے لاہور کی سیشن عدالت میں صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کے خلاف درخواست دائر کی۔جس… Continue 23reading عائشہ احد ملک نے رانا ثنا اللہ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

لاہوردھماکے کی حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی،ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 8  اگست‬‮  2017

لاہوردھماکے کی حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی،ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور ( این این آئی) لاہور کے آؤٹ فال روڈ پر ہونے والے دھماکے کے دوسرے روز ریسکیو کے سرچ آپریشن کے دوران ملبے سے ایک اور لاش ملی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئی ،دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا… Continue 23reading لاہوردھماکے کی حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی،ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ