نواز شریف کی ریلی میں سیکورٹی اور سہولیات کی فراہمی،پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جیمرز کے ساتھ بلٹ پروف گاڑی فراہم کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ریلی میں لاکھوں افراد شامل ہوں گے جبکہ… Continue 23reading نواز شریف کی ریلی میں سیکورٹی اور سہولیات کی فراہمی،پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا