جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

مریم نوا ز میں بینظیرجیسی کتنی ’’صفات ‘‘ ہیں؟نوازشریف واپس آگئے تو کیا ہوگا؟نہیں آئے تو۔۔! شیخ رشید نے حیرت انگیز دعوے کردیئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

اوکاڑہ (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ پاکستان کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ موجودہ حکمران برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر کیوں نہیں بو لتے ؟ جن لوگوں نے اپنے ہاتھوں سے پاکستان میں قتل عام کروایا ہو وہ کیا جانے اِنسانیت کیا ہے، مریم  بے نظیر بھٹو کا کیا مقابلہ کریگی بے نظیر کی ایک صفت بھی اس میں نہیں ہے  نواز شریف پاکستا ن میں واپس آتا نظر نہیں آرہاہے اگر آجائے تو (ن) لیگ کے لیے بہتر ہو گا ورنہ اِن کی سیاست ختم

انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ نواز شریف کی کرپشن جو پارٹی عوام کے سامنے لائی وہ پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ ہے ورنہ سار ے خاموش تماشائی بنے بیٹھے تھے این اے 120میں انشااللہ پی ٹی آئی کا میاب ہو گی اگر کلثوم نواز شریف کامیاب ہو تی ہے تو کرپشن کامیاب ہو گی چور لٹیرے آزاد ملک میں دندناتے پھرتے رہے گے NA120کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے وہاں پر مقامی رہنے والوں کو چاہیے کہ وہ جعلی وٹروں کا محاسبہ کریں تاکہ یہ اپنی چالاقیوں میں کا میاب نہ ہو سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…