پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

کراچی، ساحل پر سمندر میں نہاتے ہوئے خواتین وبچوں سمیت ایک ہی خاندان کے12افراد ڈوب کر جاں بحق

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

کراچی(آن لائن ) کراچی میں ہاکس بے کے ساحل پر سمندر میں نہاتے ہوئے خواتین وبچوں سمیت ایک ہی خاندان کے12افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ،ڈوبنے والے تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے ساحلی علاقے ہاکس بے کے قریب پکنک منانے کے لئے آنے والے 12 افراد سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ۔ڈوبنے والے تمام افراد کا تعلق ضلع وسطی سے ہے ،ڈوبنے والوں میں صغراں بی بی،پروین اسلم،آمنہ ،سعود،عاطف ،طحٰہ اور دیگر شامل ہیں ۔

ایس پی کیماڑی کے مطابق دفعہ 144کے نافذ تھی اور اس فیملی کو پولیس اور ریسکیو حکام کی جانب سے سمندر میں نہانے سے منع بھی کیا گیا تھا۔لیکن منع کرنے کے باوجود فیملی سمندر میں نہانے سے باز نہیں آئی۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیکر وزیر داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے ،جبکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور میئر کراچی وسیم اختر نے 12قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…