بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

حکومت بچانے کے لئے(ن) لیگ نے آخری حربہ بھی آزمانے کا فیصلہ کر لیا، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 20  جولائی  2017

حکومت بچانے کے لئے(ن) لیگ نے آخری حربہ بھی آزمانے کا فیصلہ کر لیا، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت بچانے کیلئے (ن) لیگ نے آخری حربہ بھی آزمانے کا فیصلہ کر لیا، صوبائی اور وفاقی حکومت بچانے پرتنخواہیں ڈبل کرنے کی یقین دہانی ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سید رضا علی گیلانی نے صوبائی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں کے پرنسپلز کو گورنمنٹ کالج لاہور میں دو روزہ… Continue 23reading حکومت بچانے کے لئے(ن) لیگ نے آخری حربہ بھی آزمانے کا فیصلہ کر لیا، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور ہائیکورٹ بار کا وزیر اعظم سے ایک بار پھر فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ ،قرار داد متفقہ طورپر منظور کر لی

datetime 20  جولائی  2017

لاہور ہائیکورٹ بار کا وزیر اعظم سے ایک بار پھر فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ ،قرار داد متفقہ طورپر منظور کر لی

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم پاکستان سے ایک بار پھر فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے قرار داد متفقہ طورپر منظور کر لی ۔ آل پاکستان وکلاء نمائندہ کنونشن کے اعلامیہ کی روشنی میں وزیر اعظم کے استعفیٰ کے مطالبہ اور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ بار کا وزیر اعظم سے ایک بار پھر فی الفور مستعفی ہونے کا مطالبہ ،قرار داد متفقہ طورپر منظور کر لی

پنجاب حکومت نے میٹرو بس سروس کے روٹ کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا

datetime 20  جولائی  2017

پنجاب حکومت نے میٹرو بس سروس کے روٹ کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے میٹرو بس سروس کے روٹ کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا ،ٹیپا نے پانچ اعشاریہ دو کلومیٹر طویل روٹ کی فزیبیلٹی رپورٹ کی تیاری شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق نیسپاک کی جانب سے پنجاب حکومت کی ہدایت پر منصوبے کی ڈیزائنگ کا کام شروع کر دیا… Continue 23reading پنجاب حکومت نے میٹرو بس سروس کے روٹ کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا

’’ثبوت ہیں نہیں۔۔سپریم کورٹ میں تماشا لگا رکھا ہے ‘‘

datetime 20  جولائی  2017

’’ثبوت ہیں نہیں۔۔سپریم کورٹ میں تماشا لگا رکھا ہے ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کے حوالے سے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بار پھر یقین سے کہا کہ شریف خاندان نے جو دستاویزات جمع کرائی ہیں وہ اصلی اور تصدیق شدہ ہیں جبکہ دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کا میڈیا ٹرائل جاری ہے،ان کیخلاف ثبوت ہیں ہی نہیں بس سپریم کورٹ میں… Continue 23reading ’’ثبوت ہیں نہیں۔۔سپریم کورٹ میں تماشا لگا رکھا ہے ‘‘

آپریشن خیبر فور:فورسز کی کارروائی،13 دہشت گرد ہلاک،6 زخمی

datetime 20  جولائی  2017

آپریشن خیبر فور:فورسز کی کارروائی،13 دہشت گرد ہلاک،6 زخمی

راولپنڈی(آن لائن)آپریشن خیبر4کے تحت وادی راجگاں میں مسلح افواج کی کارروائیوں میں13دہشت گرد ہلاک اور6زخمی ہوگئے جبکہ وادی کا90مربع کلومیٹر علاقہ کلےئر کرنے سمیت بھاری مقدار میں بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیاگیا۔دہشتگردوں کی جوابی فائرنگ سے سپاہی عبدالجبار شہید ہوگیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف… Continue 23reading آپریشن خیبر فور:فورسز کی کارروائی،13 دہشت گرد ہلاک،6 زخمی

اسحاق ڈار کی نیب سے فائل کیسےگم ہوئی؟حامد میر کے پروگرام میں رپورٹر کا سنسنی خیز دعویٰ

datetime 20  جولائی  2017

اسحاق ڈار کی نیب سے فائل کیسےگم ہوئی؟حامد میر کے پروگرام میں رپورٹر کا سنسنی خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے اپنے پروگرام کیپٹیل ٹاک میں رپورٹر سے دریافت کیا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نیب سے گم ہونے والی فائل کی کیا کہانی ہے؟ جس پر رپورٹر نے بتایا کہ اسحاق ڈار کا شماران وزرا میں سے ہوتاہے جن کا اپنے ماتحت اداروں… Continue 23reading اسحاق ڈار کی نیب سے فائل کیسےگم ہوئی؟حامد میر کے پروگرام میں رپورٹر کا سنسنی خیز دعویٰ

’’مریم نواز 7 سال کیلئے جیل جا سکتی ہیں‘‘

datetime 20  جولائی  2017

’’مریم نواز 7 سال کیلئے جیل جا سکتی ہیں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی چوتھی سماعت ۔ وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے لندن فلیٹس کی ملکیت سے متعلق نئی دستاویزات عدالت میں پیش کر دیں۔جس پر جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیئے کہ تمام دستاویزات پیش کرنے سے پہلے… Continue 23reading ’’مریم نواز 7 سال کیلئے جیل جا سکتی ہیں‘‘

عمران خان پر ایک سال پہلے سنگین الزامات لگانے والوں میں سے ایک آج تحریک انصاف کے ترجمان بن گئے ہیں،حامد میر

datetime 20  جولائی  2017

عمران خان پر ایک سال پہلے سنگین الزامات لگانے والوں میں سے ایک آج تحریک انصاف کے ترجمان بن گئے ہیں،حامد میر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و معروف اینکر پرسن حامد میر نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئےکہا ہے کہ جن لوگوں نے عمران خان پر سنگین نوعیت کے غیر اخلاقی الزامات لگائے تھے وہ آج عمران خان کے ارد گرد جمع ہو گئےہیں ۔انہی میں سے ایک… Continue 23reading عمران خان پر ایک سال پہلے سنگین الزامات لگانے والوں میں سے ایک آج تحریک انصاف کے ترجمان بن گئے ہیں،حامد میر

نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کووزیراعظم دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

datetime 20  جولائی  2017

نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کووزیراعظم دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کو وزیراعظم دیکھ رہے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاناما کیس اپنے مطقی انجام کو پہنچ رہا ہے، اس حوالے سے اگلا ہفتہ انتہائی اہم ہے۔… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کووزیراعظم دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید