34ارب کی کرپشن،اصل کہانی کیا ہے؟وزیر ہاؤسنگ اکرم خان درانی پھٹ پڑے،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مکانات و تعمیرات کے اجلاس میں وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات اکرم خان درانی پھٹ پڑے اور کہا کہ دو روپے خرچ نہیں ہوئے اور 34ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگا دیا‘ تھلیاں ہاؤسنگ سکیم کے لئے زمینوں کے حصول کی کوشش کررہے… Continue 23reading 34ارب کی کرپشن،اصل کہانی کیا ہے؟وزیر ہاؤسنگ اکرم خان درانی پھٹ پڑے،حیرت انگیزانکشافات