منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایفی ڈرین کیس ،حنیف عباسی بُری طرح پھنس گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد منشیات عدالت میں حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کی سماعت ،استغاثہ کے گواہ پیش نہ ہونے پر عدالت نے اظہا ر برہمی کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد منشیات کورٹ میں حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کی سماعت ہوئی لیکن استغاثہ کے گواہ عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر

عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا،عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ تفتیشی افسر اگر بیمار ہے تو ایمبولینس میں ڈال کر پیش کیا جائے ،کیس کو التواء میں نہیں ڈالا جا سکتا ، جلد فیصلہ کرنا ہے ،عدالت نے گواہ کو پیش کرنے کیلئے سماعت میں وقفہ کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…