علامہ طاہر القادری نے وطن واپس آتے ہی حکومت کیخلاف دبنگ اعلان کر دیا، صورتحال پریشان کن
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وطن واپسی پر لاہور ائر پورٹ کے باہر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا پاکستان میں میرے کارکنوں کی لاشیں گری ہیں اس ملک کو چھوڑ کر نہیں جا سکتا کیونکہ میرا جینا اور مرنا اس ملک میں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا ماڈل… Continue 23reading علامہ طاہر القادری نے وطن واپس آتے ہی حکومت کیخلاف دبنگ اعلان کر دیا، صورتحال پریشان کن