جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی ،کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے کاروائی کرکے کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد کرلیا،مانچسٹر سے لاہور آنے والی پرواز کے مسافر کے بیگ سے چار سو کلو سونا برآمد کیا گیا،ملزم نے سونا بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپایا ہوا تھا۔ ہفتہ کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ حکام نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے انٹرنیشنل سونے کے اسمگلر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد کرلیا۔ڈی سی

کسٹم کے مطابق مانچسٹر سے لاہور آنے والے مسافر کے سامان سے 4کلو سونا برآمد کیا گیا۔ ملزم نے سونا اپنے بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھا تھا۔ کسٹم حکام نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…