عائشہ ممتاز کیخلاف فیصلہ سنادیاگیا

9  ستمبر‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے مونال ریسٹورنٹ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی پر چھاپے کے خلاف وزیراعلی معائنہ ٹیم کی رپورٹ کو پبلک کرنے کا حکم دے دیا ہے ، رپورٹ میں مبینہ طور پرعائشہ ممتاز کے خلاف کاروائی کی سفارش کی گئی ہے۔جسٹس عائشہ اے ملک نے مقامی ریسٹورنٹ کی انتظامیہ کی درخواست پر فیصلہ سنایا اور درخواست منظور کر لی۔

تفصیلات کے مطابق مقامی ریسٹورنٹ کو ٹھوس ثبوتوں کے بغیر سربمہر کیا گیا اور یہ بھی اعتراف کیا گیا کہ ریسٹورنٹ کو خامیاں دور کرنے کے لئے اتھارٹی کو ایک نوٹس دینا چاہیے تھا، رپورٹ میں یہ بھی نشاندہی گئی کہ اتھارٹی کے چھاپے کے بعد مونال ریسٹورنٹ کے معیار میں بہتری آئی، رپورٹ میں اس اعتراض کو بھی تسلیم کیا گیا کہ تھارٹی کو مبینہ زائد المعیاد گوشت کے لیبارٹری ٹیسٹ کرانے چاہیے تھے اور ریسٹورنٹس پر چھاپے اتھارٹی کی ماہرین پر مشتمل ٹیم کو مارنے چاہئیں۔‎

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…