امریکہ کیساتھ اختلافات میں شدت،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد ( آئی این پی ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاکستان کے امریکہ کے ساتھ خطہ میں سٹرٹیجک استحکام کے حوالے سے اختلافات اور خدشات ہیں، اس کے باوجود امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے اور اختلافات کو دور کرنے کے حوالے سے کوششیں جاری رکھیں گے،پاکستان کی خارجہ پالیسی… Continue 23reading امریکہ کیساتھ اختلافات میں شدت،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا