جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

2014ء میں عبدالستار ایدھی کی زندگی میں ایدھی ہوم میں ہونیوالی ڈکیتی کا کیا بنا؟ ملزمان اس وقت کہاں ہیں اور فیصلہ کیا ہواتھا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے ایدھی ہوم ڈکیتی کیس کی سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے ۔جمعہ کو ایدھی ہوم ڈکیتی کیس کی سماعت کراچی کی مقامی عدالت میں ہوئی ۔ مقدمہ میں نامزد ملزمان کی عدم حاضری کے باعث سماعت 5اکتوبر تک ملتوی کردی۔ پولیس کے مطابق ملزمان ضمانت کے بعد عدالت میں پیش نہیں ہو رہا۔

عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جائے، مقدمہ میں نامزد جام اجمل جیل میں ہے جبکہ دیگر ملزمان نے ضمانت لے رکھی ہے، دیگر ملزمان میں جمشید،عمران، سلیم، اکرم،بابر،صائمہ بانو،جام اختر، عمیر شاہ شامل ہیں ملزمان کے خلاف تھانہ کھارادر میں ڈکیتی کا مقدمہ 2014 میں درج ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…