اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 120،ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )حلقہ این اے 120میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر کا پاؤں کھلے گٹر میں دھنس گیا۔گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میردیگر رہنماؤں کے ہمراہ اپنی انتخابی مہم کیلئے حلقے میں ڈور ٹومہم چلا رہے تھے کہ اچانک ان کا پاؤں ایک کھلے

گٹر میں دھنس گیا جس سے ان کے پاؤں اور کپڑوں پر کیچڑ لگ گیا ۔رہنماؤں نے قریب واقع واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پانی حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں پانی نہیں آرہا تھا جس کے بعد ایک گھر سے پانی مانگ کر فیصل میر کے پاؤں اور کپڑوں پر لگا ہوا کیچڑ کو دھویا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…