اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

طیارے میں کون سوار ہوگیا؟ مسافروں کے ہوش ہی اُڑ گئے،طیارہ رن وے سے واپس،کراچی میں حیرت انگیز واقعہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)مسافروں کے شدید احتجاج پر پی آئی اے کی پرواز کو رن وے سے واپس بلانا پڑا ، مسافروں نے طیارے میں دو خطرناک قیدیوں کی موجودگی پر احتجاج کیا تھا۔پی آ ئی اے کی کراچی سے اسلام آ باد پرواز پی کے 308پر جمعرات کے روز دو خطرناک قیدیوں کو بھی اسلام آ باد لے جایا جا رہا تھا۔

مسافروں کو اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے طیارے میں شدید احتجاج شروع کردیا جس پر پرواز کو رن وے سے واپس بلا لیا گیا اور دونوں قیدیوں کو طیارے سے اتار دیا گیا۔ بعد میں پرواز تقریبا نصف گھنٹے تاخیر سے اسلام آ باد روانہ ہوئی ۔ایئر لائن ترجمان کے مطابق معاملے کی انکوائری کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…