منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

گوجرہ، اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کو آگ لگا کرقتل کرنیکی کوشش ناکام،افسوسناک واقعہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرہ(آئی این پی)نواحی گاوں میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کو ملزمان کی جانب سے آگ لگا کر جان سے ماردینے کی کوشش ،بال بال بچ گئی ،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گا?ں 248گ ب مالڑی تھانہ صدر گوجرہ کی رہائشی شادی شدہ خاتون نائلہ اشرف زوجہ اشرف علی کو 10دسمبر 2016کو اجتماعی زیادتی نشانہ بنایا گیا اور ویڈیو بنائی گئی اور ملزمان مسلسل بلیک میل کرتے رہے

پولیس سے رجوع کیا گیا تو پولیس ملزمان کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی تھی۔ دوران تفتیش یہ بات ایاں ہوئی کہ ملزمان نے اپنے خلاف قانونی کارروائی شروع ہونے کے خوف سے متاثرہ خاتون کومبینہ طور پر مسلسل بلیک میل کیا اورتھانہ سٹی گوجرہ کی حدود اسلام پورہ گلی نمبر 1، میں دوران رہائش بچے سمیت آگ سے جلا کر مارنے کی کوشش کی تھی۔سٹی پولیس نے متاثرہ خاتون کی تحریری درخواست پر ملزمان وقاص ولد عبدالرحمن،رضوان عرف جانی ولد قربان علی،رضا ولد رستم علی،رضا علی ولد ت پ ،کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…