منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری اپنا علاج کہاں کرواتے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری دورہ لندن کیلئے روانہ

ہوگئے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نجی ائرلائن کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوئے۔ سربراہ پاکستان عوامی تحریک لندن میں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق طاہر القادری لندن اور برمنگم میں مختصر قیام کے بعد وہ وطن واپس پہنچیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…