جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اسامہ آپریشن کے اہم کردارڈاکٹرشکیل آفریدی کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

پشاور(آن لائن) اسامہ آپریشن کے اہم کردارڈاکٹرشکیل آفریدی کو منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،ملک میں پیداہونے والے سیاسی صورتحال کے باعث ڈاکٹر شکیل آفریدی کی پنجاب منتقلی کا فیصلہ نہ ہو سکا خیبرپختونخوا حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظرڈاکٹر شکیل آفریدی کو پنجاب منتقل کرنے کی سفارشات وزارت داخلہ اور پنجاب حکومت کو کی تھی

تاہم سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے برطرفی کے بعد پیداہونے والی صورتحال کے باعث وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی منتقلی کے حوالے سے تاحال صوبائی حکومت کو جواب نہیں دیا ہے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب منتقلی کے لئے اس سے قبل بھی صوبائی حکومت نے وفاق سے رابطہ کیاتھا تاہم وفاقی حکومت کی جانب سے تاحال اس کی منظوری نہیں دی گئی ہے ۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی اسوقت سنٹرل جیل پشاور میں ہے تاہم سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ان کی منتقلی کی جارہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…