اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت اپنے مزموم عزائم میں کامیاب ہوگیا،پاکستان کو بڑا نقصان،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

سیالکوٹ(آئی این پی)بھارتی آبی جارحیت کے باعث مرالہ میں پانی کی سطح 30ہزار کیوسک تک گرگئی، نہر مرالہ راوی لنک کو پانی کی فراہمی 14ہزار کیوسک کم کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی طرف سے ہماچل پردیش میں آبی ذخیروں کو دریائے چناب میں داخل ہونے سے روک کراندورن ہندوستان کی طرف موڑنے کی بناء پر ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب ،دریائے جموں توی، دریائے مناورتوی میں پانی کی آمد 30265کیوسک تک گر گئی ہے اور ہیڈ خانکی کیلئے اخراج 8000کیوسک کردیا گیاہے۔

ہیڈ مرالہ اتھارٹی کے مطابق دریائے چناب میں پانی کی آمد 25751، دریائے جموں توی میں 3407، دریائے مناورتوی میں 1107 کیوسک آمد ریکارڈ کی جارہی ہے۔ جبکہ نہر اپر چناب کو 18ہزار کیوسک سے کم کرکے 13800کیوسک پانی فراہم کیا جارہاہے۔ دونوں نہروں میں پانی کی فراہمی کم کرنے کا مقصد ہیڈ خانکی کو نہر ایل سی سی رواں رکھنے کیلئے ہر صورت 8000کیوسک پانی فراہم کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…