اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

”گلے کا آپریشن“ ہونے کے باوجود کلثوم نواز لندن میں”کیا کررہی ہیں“ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا‎

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نااہل وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ جو کینسر کے علاج کیلئے بیرون ملک مقیم ہیں کی-معروف اخبار کے مطابق فیملی کے قریبی ذرائع نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کلثوم نواز کی صحت میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے اور شاید اسی خوشی میں انہوں نے لندن کے ایک کیفے میں کھانا بھی تناول کیا۔ شریف فیملی کے خاندانی

ذرائع نے بتایا کہ گلے کے کینسر کے کامیاب آپریشن کے بعد کلثوم نواز کی صحت دن بدن بہتر ہوتی جا رہی ہے جو تمام اہل خانہ کیلئے خوشی کا باعث ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز نے لندن کے ایک ہوٹل میں اپنے بچوں کے ہمراہ کھانا کھایا جس کے بعد یہ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ جلد از جلد پاکستان آ کر انتخابی تیاریوں میں بھرپور حصہ لیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…