اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

میرے کتنے ارب کے اثاثے ہیں؟مریم نواز نے بالاخر اقرار کرلیا،حتمی رقم بھی بتادی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق نااہل وزیراعظم کی صاحبزادی مریم صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے وہ کوئی بات نہیں کرنا چاہتیں کہ ان میں کتنی خوبیاں اورکتنی خامیاں ہیں لیکن اس بات پر قائم ہوں کہ ایک ارب کے قریب میرے اثاثے ہیں اور ان کا باقاعدگی سے ٹیکس دیتی ہوں۔مریم صفدر سے ایک صحافی نے ان کی گاڑی میں بیٹھ کر ایک معصوم سا سوال اس وقت داغ دیا جب وہ انتہائی پریشانی کی حالت میں بیٹھی

تھیں ۔صحافی نے سوال کیا کہ ہر انسان کے اندر خوبیاں اور اچھائیاں موجود ہوتی ہیں کیا عمران خان کی کوئی ایک اچھائی سے متعلق آپ کچھ کہنا چاہیں گی ؟ تو اس پر مریم نواز نے قدرے خاموش رہنے کے بعد دھیمے سے لہجے میں جواب دیا کہ میں عمران خان کے حوالے سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتی۔مریم صفدر نے کہا کہ ایک ارب کے قریب ان کے اثاثہ جات ہیں اور میں ذمہ داری سے کہتی ہوں کہ میرے ان اثاثوں کے باقاعدگی سے ٹیکس ریٹرن فائل ہورہے ہیں جن کا ریکارڈ ان کے پاس موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…