بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

وادی تیراہ میں دھماکا ،بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اہلکار شہید،ایک زخمی

datetime 22  جولائی  2017

وادی تیراہ میں دھماکا ،بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اہلکار شہید،ایک زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر ایجنسی کی دور افتادہ وادی تیراہ کے علاقہ راجگل میں بم دھماکہ میں بم ڈسپوزل ا سکواڈ کا ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ دونوں اہلکار علاقہ میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں صاف کرنے میں مصروف تھے ،وادی تیراہ میں گزشتہ 7روز سے اپریشن خیبر 4جاری ہے ۔ سرکاری… Continue 23reading وادی تیراہ میں دھماکا ،بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اہلکار شہید،ایک زخمی

’’نواز شریف کا نا اہل ہونا کنفرم ہو گیا‘‘ پانامہ کیس سے جڑی خبر نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

datetime 22  جولائی  2017

’’نواز شریف کا نا اہل ہونا کنفرم ہو گیا‘‘ پانامہ کیس سے جڑی خبر نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی نئی کمپنی اوراقامے سے متعلق بیان جھوٹ ثابت ہونے پر نواز شریف نا اہل ہو جائیں گے اوراگر یہ بیان سچ بھی ثابت ہو جاتا ہے تب بھی وہ نا اہل ہو جائیں گے کیونکہ انہوں نے بیرون ملک ملازمت اور تنخواہ لینی کی بات اپنی معلومات… Continue 23reading ’’نواز شریف کا نا اہل ہونا کنفرم ہو گیا‘‘ پانامہ کیس سے جڑی خبر نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

اسرائیل کیساتھ پینگیں بڑھانا والا ملک کیسے نواز شریف کے خلاف ہونیوالی تحقیقات کو سبوتاژ کرتا رہا،دھماکہ خیز انکشاف

datetime 22  جولائی  2017

اسرائیل کیساتھ پینگیں بڑھانا والا ملک کیسے نواز شریف کے خلاف ہونیوالی تحقیقات کو سبوتاژ کرتا رہا،دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10کی جھلکیاں دیکھ کر شریف خاندان کے وکیل خواجہ حارث کے چہرے کا رنگ متغیر ہو گیا،والیم 10میں جے آئی ٹی کی کئی ممالک کے ساتھ خط و کتابت ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ دو ممالک نے تو جے آئی ٹی کے ساتھ تعاون کیا… Continue 23reading اسرائیل کیساتھ پینگیں بڑھانا والا ملک کیسے نواز شریف کے خلاف ہونیوالی تحقیقات کو سبوتاژ کرتا رہا،دھماکہ خیز انکشاف

ایس ای سی پی کانیا چیئرمین کون؟

datetime 22  جولائی  2017

ایس ای سی پی کانیا چیئرمین کون؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ظفر حجازی کی حراست اور بعد ازاں طبیعت خراب ہونے پر پمز ہسپتال منتقلی کے بعد ایس ای سی پی کے سینئر ترین کمشنر طاہر محمود کوقائم مقام چیئرمین کا عہدہ ملنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایس ای سی پی کی ضمانت مسترد ہونے جانے کے بعد ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں… Continue 23reading ایس ای سی پی کانیا چیئرمین کون؟

قومی ادارہ صحت نے عید الضحیٰ پرکانگو وائرس پھیلنے کے خدشات ظاہر کردیئے

datetime 22  جولائی  2017

قومی ادارہ صحت نے عید الضحیٰ پرکانگو وائرس پھیلنے کے خدشات ظاہر کردیئے

پشاور(آن لائن) قومی ادارہ صحت نے عید الضحیٰ پرکانگو وائرس پھیلنے کے خدشات ظاہر کردیئے ہیں اور کانگو وائرس کی روک تھام کے لئے حفاظتی اقدامات کرنے کی سفارشات چاروں صوبائی حکومتوں کوکردی ہے۔ قومی ادار ہ صحت اور وزارت بین الصوبائی رابطہ نے کانگو وائرس کے حوالے سے اجلاس بھی طلب کرلیا ہے مارچ… Continue 23reading قومی ادارہ صحت نے عید الضحیٰ پرکانگو وائرس پھیلنے کے خدشات ظاہر کردیئے

ن لیگی آپس میں گھتم گھتا ، شدید تصادم، حنیف عباسی اور دانیال عزیز آمنے سامنے آگئے

datetime 22  جولائی  2017

ن لیگی آپس میں گھتم گھتا ، شدید تصادم، حنیف عباسی اور دانیال عزیز آمنے سامنے آگئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 56راولپنڈی میں دو ن لیگی گروپوں میں تصادم، فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 56راولپنڈی جہاں سے 2013کے الیکشن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ن لیگ کے حنیف عباسی کے مقابلے میں الیکشن جیتا تھا میں ن لیگ واضح طور… Continue 23reading ن لیگی آپس میں گھتم گھتا ، شدید تصادم، حنیف عباسی اور دانیال عزیز آمنے سامنے آگئے

وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، ظفر حجازی کی گرفتاری پر انوشہ رحمن کی پرچی ، وزیر خزانہ کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 22  جولائی  2017

وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، ظفر حجازی کی گرفتاری پر انوشہ رحمن کی پرچی ، وزیر خزانہ کے پسینے چھوٹ گئے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں انوشہ رحمن نے پرچی دے کر وزیر خزانہ کے پسینے چھڑوا دیئے ہیں۔ کرسی پر مسلسل کروٹ بدلنے کے باعث وزیرعظم نے پرچی کا معاملہ پوچھ ہی لیا۔ ڈار صاحب کچھ سانوں وی دسو، کیا پرچیاں ملی ہیں۔ دلچسپ صورتحال اس وقت… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، ظفر حجازی کی گرفتاری پر انوشہ رحمن کی پرچی ، وزیر خزانہ کے پسینے چھوٹ گئے

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ 

datetime 22  جولائی  2017

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ 

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کشمیر، پنجاب میں راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ڈی جی خان ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، خیبرپختونخوا، میرپورخاص ڈویژن میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پرموسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان میں… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں میں ملک میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ 

’’وزیر اعظم نے ملک کو یرغمال بنا لیا ‘‘ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ 

datetime 22  جولائی  2017

’’وزیر اعظم نے ملک کو یرغمال بنا لیا ‘‘ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ 

اسلام آباد(آئی این پی ) پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی ذات کے لئے پورے ملک کو یرغمال بنارکھا ہے، وہ احتساب کو استحصال کہہ کر سپریم کورٹ پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں،ملکی ادارے مفلوج ہو چکے ہیں، نوازشریف کو جلد سے جلد مستعفی ہو جانا چاہیے۔سپریم… Continue 23reading ’’وزیر اعظم نے ملک کو یرغمال بنا لیا ‘‘ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ