پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

شیخ رشید کو ایک اور جھٹکا،وہ شخص پھر پیچھے پڑ گیا جس نے پہلے بھی بہت ستایاتھا

datetime 31  جولائی  2017

شیخ رشید کو ایک اور جھٹکا،وہ شخص پھر پیچھے پڑ گیا جس نے پہلے بھی بہت ستایاتھا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شیخ رشید کو ایک اور جھٹکا،وہ شخص پھر پیچھے پڑ گیا جس نے پہلے بھی بہت ستایاتھا، تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے کارکن ملک نور اعوان ایک بارپھر سے پارلیمنٹ کے باہر پہنچ گئے اور شیخ رشید سے اپنے پیسوں کا مطالبہ کرتے رہے ملک نور اعوان کاکہنا ہے کہ شیخ رشید نے… Continue 23reading شیخ رشید کو ایک اور جھٹکا،وہ شخص پھر پیچھے پڑ گیا جس نے پہلے بھی بہت ستایاتھا

’’عمران تم پر خدا کا قہر نازل ہو‘‘ جاوید ہاشمی کپتان پر برس پڑے

datetime 31  جولائی  2017

’’عمران تم پر خدا کا قہر نازل ہو‘‘ جاوید ہاشمی کپتان پر برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے کے دوران عمران خان نے کہا تھا کہ جج خودنواز شریف کو ہٹا دینگے اور پارلیمنٹ تحلیل کردینگے، میں نے عمران خان سے کہا یہ غیر آئینی بات ہے، میرے لئے وہ آدمی قابل احترام نہیں جو آئین کو… Continue 23reading ’’عمران تم پر خدا کا قہر نازل ہو‘‘ جاوید ہاشمی کپتان پر برس پڑے

’’متحدہ اپوزیشن کا متفقہ وزیراعظم ‘‘ شہباز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں

datetime 31  جولائی  2017

’’متحدہ اپوزیشن کا متفقہ وزیراعظم ‘‘ شہباز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں

اسلام آباد(آئی این پی ) متحدہ اپوزیشن وزیراعظم کے عہدے پر متفقہ امیدوار نامزد کرنے میں ناکام ہوگئیں، آج دوبارہ سر جوڑ کر بیٹھیں گے ، اپوزیشن رہنماؤں کے اجلاس سے قبل خورشید شاہ سے شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید نے علیحدگی میں ملاقات کی جس کے دوران عمران خان کی جانب سے شیخ… Continue 23reading ’’متحدہ اپوزیشن کا متفقہ وزیراعظم ‘‘ شہباز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں

نواز شریف کی نا اہلی، شہباز نئے وزیر اعظم طاہر القادری کی پاکستان آمد، دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2017

نواز شریف کی نا اہلی، شہباز نئے وزیر اعظم طاہر القادری کی پاکستان آمد، دھماکے دار اعلان کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹرطاہرالقادری نے وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے ،8اگست کو پاکستان پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے بیرون ملک تمام مصروفیات منسوخ کردیں اور وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے، وہ 8اگست کو پاکستان پہنچیں گے، پی اےٹی کے کارکن لاہورایئرپورٹ پر انکا استقبال کرینگے۔طاہرالقادری کا کہنا… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی، شہباز نئے وزیر اعظم طاہر القادری کی پاکستان آمد، دھماکے دار اعلان کر دیا

’’ بائے بائےپرویز خٹک‘‘ خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی حکومت گرانے کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا گیا،کپتان کے’’ ٹائیگرز‘‘ بھی ساتھ شامل

datetime 31  جولائی  2017

’’ بائے بائےپرویز خٹک‘‘ خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی حکومت گرانے کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا گیا،کپتان کے’’ ٹائیگرز‘‘ بھی ساتھ شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز خٹک مشکلات میں گھر گئے، خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن نے قائد ایوان کی تبدیلی کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی، دوسری جانب ناراض پی ٹی آئی اراکین نے نوشہرہ میں اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن نے… Continue 23reading ’’ بائے بائےپرویز خٹک‘‘ خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی حکومت گرانے کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا گیا،کپتان کے’’ ٹائیگرز‘‘ بھی ساتھ شامل

مریم نواز نے وزیر اعظم ہائوس سے جاتے ہوئے پی ایم ہائوس کے عملے کو کیا کہا؟ اہم انکشاف

datetime 31  جولائی  2017

مریم نواز نے وزیر اعظم ہائوس سے جاتے ہوئے پی ایم ہائوس کے عملے کو کیا کہا؟ اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس کو الوداع کہہ دیا ، وہ اپنی فیملی کے ہمراہ مری پہنچ گئے ، سٹاف سے الوداعی ملاقات بھی کی اور گذرے دنوں کا ذکر بھی کیا ۔مریم نواز نے سٹاف ممبران سے کہا ہم پھر آئیں گے ۔ نوازشریف اپنی فیملی کے ہمراہ مری چلے گئے… Continue 23reading مریم نواز نے وزیر اعظم ہائوس سے جاتے ہوئے پی ایم ہائوس کے عملے کو کیا کہا؟ اہم انکشاف

لاکھوں روپے پنشن، گاڑی، سٹاف کی لمبی فہرست اور۔۔ نوازشریف کو نا اہل ہونے کے باوجود کتنی مراعات ملیں گی؟

datetime 31  جولائی  2017

لاکھوں روپے پنشن، گاڑی، سٹاف کی لمبی فہرست اور۔۔ نوازشریف کو نا اہل ہونے کے باوجود کتنی مراعات ملیں گی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دئیے جانے کے بعد پنشن ودیگر مراعات کے اہل ہوں گے۔ سابق وزیراعظم کو ایک لاکھ پنشن، گاڑی، چار ملازمین اور سکیورٹی دی جائے گی۔ موقر قومی اخبار ’’پاکستان‘‘کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ قانون کے مطابق مستقل… Continue 23reading لاکھوں روپے پنشن، گاڑی، سٹاف کی لمبی فہرست اور۔۔ نوازشریف کو نا اہل ہونے کے باوجود کتنی مراعات ملیں گی؟

’لڑکیاں گھروں سے بھاگ کر بنی گالہ جایا کریں گی‘‘ یہ ہے عمران کا نیا پاکستان؟

datetime 31  جولائی  2017

’لڑکیاں گھروں سے بھاگ کر بنی گالہ جایا کریں گی‘‘ یہ ہے عمران کا نیا پاکستان؟

اسلام آباد(رئیس احمد خان)وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، بحیثیت کشمیری پاکستان کا حصہ بننا چاہتا ہوں اور آج میری محب وطنی پر شک کیا جارہا ہے، اگر میں نے کوئی غلط بات کی ہے تو… Continue 23reading ’لڑکیاں گھروں سے بھاگ کر بنی گالہ جایا کریں گی‘‘ یہ ہے عمران کا نیا پاکستان؟

نواز شریف کی نا اہلی کے بعدپاکستان پر چھانے والے بادل چھٹ گئے،نئی تاریخ رقم ہو گئی

datetime 31  جولائی  2017

نواز شریف کی نا اہلی کے بعدپاکستان پر چھانے والے بادل چھٹ گئے،نئی تاریخ رقم ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس 47ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی ہے۔ 100انڈیکس نے1100سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 47ہزار پوئنٹس کی نفسیاتی عبور کر لی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہونے… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی کے بعدپاکستان پر چھانے والے بادل چھٹ گئے،نئی تاریخ رقم ہو گئی