’’نواز شریف کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں کمی‘‘ عوام کو کس بات کی بھی اجازت دیدی گئی؟
لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں کمی کے بعد احتجاجی مظاہرے کرنیوالوں کو بھی اجازت مل گئی ‘اتوار کے روز مقتول نوجوان کے ورثاء اور ایمبولینس ڈرائیورزکے احتجاجی مظاہرے ‘مطالبات کے حق میں بھر پور نعرے بازی کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے نوازشریف کی نااہلی… Continue 23reading ’’نواز شریف کی رہائش گاہ پر سیکورٹی میں کمی‘‘ عوام کو کس بات کی بھی اجازت دیدی گئی؟







































