’’نواز شریف کا معاملہ ففٹی ففٹی مگر عمران تو گیا‘‘ جاوید ہاشمی نے اہم پیشگوئی کرتے ہوئے نثار کو ’’اندر ‘‘کا آدمی قرار دیدیا
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میرے تجربے کے مطابق چودھری نثار پارٹی نہیں چھوڑیں گے تاہم انہیں پارٹی نہیں وزارت چھوڑنی چاہیے۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ چودھری نثار کو میرے مشورہ کی ضرورت نہیں،وفاقی وزیر داخلہ سمجھدار اورعملی سیاست کے آدمی… Continue 23reading ’’نواز شریف کا معاملہ ففٹی ففٹی مگر عمران تو گیا‘‘ جاوید ہاشمی نے اہم پیشگوئی کرتے ہوئے نثار کو ’’اندر ‘‘کا آدمی قرار دیدیا