یہ اچانک شہبازشریف کو کیا ہوگیا؟؟؟۔۔۔لاہور سے تشویشناک خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کالا موتیا کے آپریشن کے بعد اپنی معمول کی سیاسی سرگرمیوں اور حکومتی امور نمٹانے کا آغاز کردیا ہے۔،وزیراعلیٰ شہبازشریف کاریٹینا آئی کلینک گلبرگ میں کالا موتیا کاآپریشن ہواتھا۔ ڈاکٹرز نے شہبازشریف کو72گھنٹے آرام کامشورہ دیاتھا۔واضح رہے وزیرداخلہ چوہدری نثار کابھی ریٹینا آئی کلینک گلبرگ میں آ نکھوں کاآپریشن ہواتھا۔موجودہ… Continue 23reading یہ اچانک شہبازشریف کو کیا ہوگیا؟؟؟۔۔۔لاہور سے تشویشناک خبر آگئی