عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) نے عید الا ضحی کی چھٹیوں کے پیش نظر وفاقی ملازمین کو اگست کی تنخواہ 28 اگست تک جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے اور بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 28 اگست تک انکے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کر… Continue 23reading عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں